: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکومت نے جموں و کشمیر کے لئے خصوصی صنعتی پہل 'اڑان' کی مدت کارچار سال بڑھا دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی اقتصادی
معاملات کی کمیٹی کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں خصوصی صنعتی پہل 'اڑان' کی مدت کار مالی سال 2019۔ 20 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا. اس کی مدت 31 مارچ کو ختم ہو رہی تھی